ری اپیل ” دوبارہ پناہ کی درخوا ست کرنا “

پناہ کی درخواست ‘ اوفپرے اور قومی عدالت ‘ سے مسترد  ہو جانے کے بعد ‘” کچھ خاص شرایط پر ” دوبارہ سے اس پر غور کرنے کی درخواست کرنا ممکن ہے – اسے ‘ ری اپیل کہتے ہیں ‘- ری اپیل کے کیا شرایط کے بارے میں جانے –

کیسے کریں ؟

پناہ کی درخواست ‘ اوفپرے اور قومی عدالت ‘ سے مسترد  ہو جانے کے بعد ‘” کچھ خاص شرایط پر ” دوبارہ سے اس پر غور کرنے کی درخواست کرنا ممکن ہے – اسے ‘ ری اپیل کہتے ہیں ‘-

ری اپیل کے کیا شرایط ہیں؟

ری اپیل  کے لئے ‘ اوفپرے ‘ کو  کسی نیے واقیات /مسایل کے بارے میں  خبردار کرنے کی ضرورت ہوگی جس سے  ثابت ہو کہ  آپ کی ملک واپسی سےآپ کو  شدید خطرے کا سامنا کرنا پڑیگا !
 

نیے واقیات یا نیے مسایل سے کیا مراد ہے؟

 
* نیے واقیات یا نیے مسایل سے مراد “نیے ‘ ثبوت/دلیل نہیں”  بلکہ ان ساری واقیات سے ہے (١ – جس سے ثابت ہو کہ آپ کے ملک واپس جانے سے آپ کو شدید نکسان پہونچیگا  اور (٢- ان واقیات یا مسایل کے بارے میں آپ کو  علم آپ کے کیس (اوفپرا یا/ اور قومی عدالت سے  ) مسترد ہو جانے کے بعد   ہوا ہے –  اگر  ‘ یہ واقیات /مسایل ‘  کیس مستردی کے پہلے ہوا ہو لیکن آپ کو اس کا علم پہلے نہیں تھا تو یہ  ‘ نیا مسلہ / واقیہ کے طور پر   قبول ہوگا –

 نیے واقیات /مسایل اور نیے ‘ ثبوت/دلیل میں کیا فرق ہے ؟

 
یاد رہے – نیے واقیات یا نیے مسایل   کا مطلب (پرانے کیس میں ذکر کی گیی واقیات کے  دفع کرنے والے )  نیے ‘ ثبوت  یا نیی دلیل نہیں ہے ! اگر آپ نے پناہ حاصل کرنے کے لئے جن واقعات  یا خطرے کا اپنے پہلے کیس  میں ذکر کیا تھا اس کے متعلق کوئی   نئے  ثبوت پیش کریں تو  آپکی ‘ری اپیل ‘ قبول نہیں ہوگی-
مثال کے طور پر – اگر آپ نے اپنی کہانی میں ذکر کیا تھا  کہ آپ کا تعلق کسی ‘سیاسی جمات ‘  کا رکن ہونے کی وجہ سے آپ کو شدید نکسا ن پہنچنے کا ڈر تھا  – اور اگر ‘ری اپیل ‘ کے لئے ‘ اس سیاسی پاڑٹی  کے رکنیت کے ثبوت  کا کوی ” شناختی کارڈ ” پیش کریں تو  ‘اسے نیا واقیہ نہیں مانا  جاےگا  بلکہ محظ پرانی کہانی کا ایک نیا ثبوت  ہوگا  جو ‘ ری اپیل کے لئے قابل قبول نہیں ہے –

اس سلسلے میں کون میری مدد کر سکتا ہے ؟

⟵ تنظیموں کا پتہ

 ری اپیل کی درخواست پر دو نقطوں کے مددنزر غور کیا جائے گا –
 
ایک- آپ کی ری اپیل غور  طلب ہے یا  نہیں- اپیل غور طلب  ہوگی  اگر واقیات یا مسایل نیے ہیں –
Dossier reexamen ofpra-page-001
دو  –  اگر واقیات نیے  ہیں ،تو  یہ ضروری ہے  کہ  اس سے ثابت ہو کہ آپ کو  شدید نکسان کا خطرہ ہے – یہ ضروری ہے کہ آپ سمجھ لیں کہ  ‘پیش کئے  گیے   واقیات قابل قبول ہو  پھر بھی ضروری نہیں کہ  آپ کا کیس یقینن پاس ہو جائے گا –  ری اپیل کے مدد نظر بہت ہی کم لوگوں کو  ریفوجی دی جاتی ہے –
تین – ری اپیل کے لئے آپ ‘ پادا کے دفتر جایں- یہاں  آپ کو پرفیکچر کے لئے ایک اپائنٹمنٹ دیا جاےگا – پرفیکچر سے آپ کو افپرے کا فائل دیا جاےگا  جسے پر کرکے  آپ اوفپرے کو بھجواینگے –Irrecevabilité réexamen OFPRA-page-001