'دوم ازل ' اسوسیشن کی ویب سائٹ، ان کیلئے ایک معلوماتی پلیٹفارم ہے جو جلاوطن یا تو فرانس میں 'پناہ کی درخواست ' کرنا چاہتے ہیں یا جنہوں نے پناہ کی درخواست کر رکھی ہے- فرانس میں ' پناہ کی درخواست اور پناہ کی کاروائی کے متعلق سبھی اہم معلومات آپ کی زبان میں قابل فہم اور سہل طریقے سے پیش کی گی ہے – یہ معلومات ' تحریری ، ویڈیو اور اوڈیو کی شکل میں دستیاب ہیں –
اگر 'پناہ کے مطلق ' کوئی سوال پوچھنا چاہیں تو آپ اپنا سوال اس ویب سائٹ کے شیکشن " میں ایک سوال پوچھنا چاہتا/چاہتی ہوں " کی مدد سے ہمیں بھجوایں – ہم جتنی جلد ممکن ہو آپ کو جواب دینگے – اسکے علاوہ " اکثر پوچھے جانے والے سوال " کے سیکشن میں 'پناہ کے مطلق پہلے پوچھے گئے بیشتر سوالات اور انکے جواب دستیاب ہیں، جس کا فایدہ آپ اٹھا سکتے ہیں-
ویڈیو 🎬
اردو میں ویڈیو تیار کی جا رہی ہے – بہت ہی جلد یھاں دستیاب ہونگی – فی الحال اگر آپ چاہیں تو انگریزی میں ویڈیو دیکھ سکتے ہیں –